A A A A A

مرقس ۱۵

۱۶
فوجی عیسیٰ کو گورنر کے محل بنام پریٹوریم کے صحن میں لے گئے اور پوری پلٹن کو اکٹھا کیا۔
اردو بائبل 2019

۱۶
और सिपाही उसको उस सहन में ले गए, जो प्रैतोरियुन कहलाता है और सारी पलटन को बुला लाए।
اردو بائبل 2017

۱۶
پیلاطس کے سپاہی یسوع کو گور نر کے محل کے آنگن میں لے گئے جو پر یتورین کہلاتا تھا اور انہوں نے دیگر تمام سپاہیوں کو ایک ساتھ بلایا ۔
اردو بائبل 2012 WBTC+