۱۵ |
چنانچہ پیلاطس نے ہجوم کو مطمئن کرنے کی خاطر برابا کو آزاد کر دیا۔ اُس نے عیسیٰ کو کوڑے لگانے کو کہا، پھر اُسے مصلوب کرنے کے لئے فوجیوں کے حوالے کر دیا۔ |
اردو بائبل 2019 |
|
۱۵ |
पीलातुस ने लोगों को ख़ुश करने के इरादे से उनके लिए बर'अब्बा को को छोड़ दिया और ईसा' को कोड़े लगवाकर हवाले किया कि मस्लूब हो। |
اردو بائبل 2017 |
|
۱۵ |
پیلاطس لوگوں کو خوش کر نے کے لئے برابّا نامی آدمی کو رہا کر دیا ۔ اور درّے مار کر صلیب دینے کیلئے یسوع کو سپاہیوں کے حوالے کیا ۔ |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|